53

ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلہ،شہریوں میں خوف وحراس

اسلام آباد،(بےلاگ نیوز) ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے،زلزلہ  پشاور، کشمیر، استور، چلاس  اور اسکردو سمیت دیگر علاقوں میں محسوس کیا گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی ہے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق صبح  آنے والا زلزلےکی گہرائی 15 کلومیٹر ہے جبکہ اس کا مرکزچلاس سے58 کلومیٹرجنوب مشرقی علاقہ تھا۔

ریسکیو زرائع کا کہنا ہے کہ  زلزلے سے تاحال کسی قسم کے نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں