193

پنجاب،خیبرپختونخوا کےسکول تعطیلات کے بعد آج سے کھل گئے

 (ویب ڈیسک) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں سرکاری و نجی سکول موسم سرما کی تعطیلات کے بعد آج سے کھل گئے۔

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں سردی کی شدت میں اضافے کےباعث سرکاری و پرائیویٹ اسکولوں کی تعطیلات میں 12 جنوری تک توسیع کی گئی تھی جس کے بعد آج سے اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں