181

بچی اغوا کیس میں سرفراز بگٹی گرفتار

کوئٹہ،(بےلاگ نیوز) بچی اغوا کیس میں سینیٹر سرفراز بگٹی کی ضمانت منسوخ ہونے کے بعدپولیس نے حراست میں لےلیا۔

تفصیلات کیمطابق ہائی کورٹ کے اسپیشل جج کی عدالت نے آج ان کی ضمانت منسوخ کرتے ہوئے گرفتاری کا حکم دیا تھا،سینیٹر سرفراز بگٹی پرنوسالہ بچی کو زبردستی ساتھ لے جانے کا الزام ہے۔ بچی کے اہل خانہ نے  بجلی روڈ تھانہ میں  مقدمہ درج کرایا تھا جس میں سینیٹر سرفراز بگٹی اور بچی کے والد کو نامزد کیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں