189

وفاقی وزراسیمت318اراکین اسمبلی وسینیٹ کی رکنیت معطل

اسلام آباد،(بےلاگ نیوز)الیکشن کمیشن نےوفاقی وزرا سیمت 318 اراکین اسمبلی و سینیٹ کی رکنیت معطل کر دی۔

تفصیلات کیمطابق الیکن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کروانے پر318اراکین کی رکنیت معطل کی ہے،وفاقی وزرا فروغ نسیم، فواد چودھری اور نورالحق قادری کے علاوہ حکومتی اراکین زرتاج گل، عامرلیاقت بھی رکنیت معطل ہونے والے اراکین میں شامل ہیں۔

سینیٹر مصدق ملک،نجمہ حمید، پیر صابر شاہ ،میر حاصل بزنجو اور سینیٹر تاج محمد آفریدی کی رکنیت بھی معطل، سندھ اسمبلی سے سہیل انور،نادر مگسی،سعید غنی،شہلا رضاء،شرجیل میمن کی رکنیت معطل،خیبرپختونخواہ اسمبلی سے عاطف خان،شوکت یوسفزئی کی رکنیت معطل

پنجاب اسمبلی سےچوہدری نثار علی خان،سمیع اللہ چوہدری،اویس لغاری کی جبکہ بلوچستان سےثناء اللہ زہری،یار محمد رند کی رکنیت معطل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں