250

اداکارہ کے ساتھ ٹیکسی ڈرائیور کی غیر اخلاقی حرکت

(ویب ڈیسک )اداکارہ نے گزشتہ روز  پر لندن میں آن لائن ٹیکسی سروس میں سفر کرنے کے خطرناک تجربے کے حوالے سے ایک ٹوئٹ کی۔

سونم نے اپنے ٹوئٹ میں صارفین کو خبردار کرتے ہوئے لکھا کہ ’ لندن میں اس ٹیکسی میں سفر کرنا انتہائی خوف ناک تجربہ تھا‘۔اداکارہ نے لکھا کہ ’آپ سب لوگ بھی احتیاط برتیں اور اس کا سب سے محفوظ راستہ یہی ہے کہ آپ مقامی پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال کریں‘۔

سونم کے ٹوئٹ کے بعد ان کے مداحوں نے اس واقعے کے حوالے سے دریافت کیا جس کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ ’ ڈرائیور کی حالت ٹھیک نہیں تھی اور وہ چیخ و پکار مچا رہا تھا جس نے مجھے ہلا کر رکھ دیا تھا‘۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں