221

لڑکی نے اپنی جنس تبدیل کرنےکیلئےعدالت سے رجوع کرلیا کیونکہ۔۔۔

پشاور، (بےلاگ نیوز) لڑکی نے اپنی جنس تبدیل کرنے کے لیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

تفصیلات کےمطابق لڑکی کی جانب سےپشاورہائیکورٹ میں دائردرخواست میں کہا گیا ہے کہ بچپن سے ہی مردوں کی زندگی بسر کر رہی ہوں، اب آگے زندگی گزارنے کے لیے یہ فیصلہ کیا ہے کہ جنس تبدیل کرلوں، قانونی پیچیدگیوں سے بچنے کے لیے عدالت آئی ہوں، میرا نام ساری دستاویزات میں تبدیل کیا جائے اور آپریشن بھی سرکاری ہسپتال میں سرکاری خرچ پر کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں