146

کنسرٹ کے دوران عاصم اظہر کو واقعی جوتا پڑا؟

گلوکار عاصم اظہر کو واقعی میں جوتا پڑگیا؟ گلوکار نے سوشل میڈیا پر گردش کرتی اپنی ایک وڈیو سے متعلق وضاحت کر دی۔

ایک طنزیہ وڈیو پیغام کے ذریعے عاصم اظہر نے انکشاف کیا کہ پنڈال کی جانب سے ان پراچھالی گئی چیز

وڈیو پیغام میں عاصم اظہر نے وضاحت کی کہ شائقین محبت کے اظہار کے لیے اکثر اسٹیج پر پرفارمرز کی جانب اپنی کوئی چیز اچھال دیتے ہیں۔

عاصم اظہر نے کہا کہ انہیں مداحوں سے کوئی گلہ نہیں، گلہ ہے تو جھوٹی خبریں پھیلانے والوں سے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’جھوٹی خبریں پھیلانے والوں بس کردو‘۔ جوتا نہیں، درحقیقت ایک ٹوپی تھی۔

ا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں