210

وزیراعظم آذاد کشمیر نے مظفرآباد میں پہلے آئسولیشن ہسپتال کا افتتاح کر لیا،

Prime Minister Azad Kashmir inaugurates the first Isolation Center in Muzaffarabad

مظفرآباد (بے لاگ نیوز) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آذاد کشمیر فاروق حیدر نے مظفرآباد میں آذاد کشمیر کے پہلے آئسولیشن سینٹر کا افتتاح کر لیا ہے،جدید ترین مشینری سے لیس ہسپتال مظفرآباد میں آفیسر کلب کی نومنتخب عمارت میں بنایا گیا یے،تفصیلات کے مبطابق آئسولیشن ہسپتال میں ابتدائی طور پر پچاس بیڈ بارہ آئی سی یو روم اور دس وینٹیلیٹر موجود ہیں،جبکہ تیس ڈاکٹر بھی ہسپتال میں تعینات کر دیے گئے ہیں

وزیراعظم آذاد کشمیر نے ہسپتال کی افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہسپتال کی صلاحیت جلد سو 100بستروں تل لے جائے گئے،وزیراعظم کا کہنا تھا کہ باقی صوبوں کی نسبت ہمارے وسائل محدود ہیں،لیکن محدود وسائل میں رہتے ہوئے ہم عوام کی حفاظت کے لئے بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں،وزیراعظم آذاد کشمیر نے مذید کہا کہ 3700لیڈیز ہیلتھ ورکرز کو مستقل کر دیا گیا ہے ان سے کرونا کے حوالے سے خدمات لی جائی گئی،انہوں نے مذید کہا کہ آذاد کشمیر کے ہر گاوں میں کمیٹی تشکیل دی جارہی ہیں،جو ضلعی انتظامی کے ساتھ مل کر مشکل کی اس گھڑی میں بھرپور کردار ادا کرے گئی،،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں