132

ووہان: پہلی پرواز اترنے پر پانی سے سیلوٹ

چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد جب پہلی پرواز نے زمین کو چھوا تو اسے ایوی ایشن کی جانب سے واٹر سیلوٹ دیا گیا۔

خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق چین کے شہر ووہان میں 8 اپریل کو 76 روزہ لاک ڈاؤن کو صورت حال میں بہتری کے بعد ختم کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں