127

کھلاڑیوں نے بیگمات کیساتھ ٹينس کھیلنا شروع کردیا

(ویب ڈیسک)رونا وائرس کے باعث کھيلوں کی سرگرمياں متاثر ہونے کے بعد کھلاڑيوں نے گھر پر بيگمات کےساتھ ٹينس کھيلنا شروع کر ديا۔

اينڈی مرے نے اپنی اہليہ کےساتھ ٹينس کھيل کر ٹينس کميونٹی کو چيلنج ديا۔ ٹینس کے عالمی نمبرون پليئر نوواک جوکووچ نے چيلنج پورا کيا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں