52

ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیری فارمرز کے ایک گروپ نے دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کردیا ہے۔دودھ کی قیمت میں 330 روپیہ فی من غیرسرکاری اضافہ کا اعلان کیا گیا ہے جس کا اطلاق 11 جولائی سے ہو گا۔

عمل درآمد کی صورت میں دودھ کی خوردہ قیمت 120 روپے فی لیٹر ہو جائے گی۔واضح رہے کہ کراچی میں تازہ دودھ پہلے ہی 94 روپے کی سرکاری قیمت سے 16 روپے زائد پر فروخت ہو رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں