197

چئیرمین خود کفیل تحریک سردار لیاقت کی حریت رہنما مشعال ملک سے ملاقات

چئیرمین خود کفیل تحریک سردار لیاقت کی حریت رہنما مشعال ملک سے ملاقاتِ،مشعال ملک کی قیادت میں بھارتی مظالم کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہیں سردار لیاقت

اسلام آباد( بے لاگ نیوز)خود کفیل تحریک کے بانی اور چئیرمیں سردار لیاقت نے حریت رہنما مشعال حسین ملک سے انکے گھر پر ملاقات کی،چئیرمین خود کفیل تحریک سردار لیاقت نے مشعاک حسین ملک سے حریت رہنما یسین ملک کی حریت دریافت کی

،اس موقع پر سردار لیاقت کا کہنا تھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں آذاد کشمیر کے لوگ مقبوضہ کشمیر کے بھاٗئیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،سردار لیاقت نے بھارتی مظالم کے خلاف مشعال ملک کی کوششوں خراج تحسین پیش کیا،سردار لیاقت کا مذیذ کہنا تھا کہ مشعال ملک کی قیادت میں بھارتی مظالم کے خلاف بھرپور آواز اٹھاٗئے گئے،سردار لیاقت کا مذید کہنا تھا نوجوان نسل کو تحریک آذادی میں اہم کردار ادا کرنا ہو گا،ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم کی انتہا کر رہا ہے،کشمیری بیٹیوں کی عزت کو پامال کیا جارہا ہے،مقبوضہ کشمیر میں کئی ہزار نوجوانوں گرفتار کیا چکا ہے،انہوں نے مذید کہا کہ مشعال ملک کی قیادت میں مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کیا جائے،دنیا کو بتایا جائے کہ بھارت کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی کر رہا ہے،انکا مذید کہنا تھا بھارت کے ظلم و ستم کسی صورت کشمیریوں کو آذادی سے دور نہیں رکھ سکتے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں