238

یادنہیں،آخری بارکب نہائی تھی،پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا

نیویارک،(بےلاگ نیوز) آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا نے گزشتہ دنوں ٹوئٹر پر انکشاف کیا کہ انہیں یاد نہیں کہ وہ آخری بار کب نہائی تھیں۔

 اپنے ٹویٹ میں لیڈی گاگا نے اس بات کا عتراف کرتے ہوئے لکھا کہ ان کے منیجر نے ان سے سوال کیا کہ وہ آخری بار کب نہائی تھیں۔

لیڈی گاگا نے اپنے منیجر کو جواب دیا کہ انہیں یاد نہیں کہ آخری بار وہ کب نہائی تھیں۔ پاپ گلوکارہ نے اپنے منیجر سے ہونے والی ذاتی گفتگو کو ٹوئٹر پر شیئر کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں