181

پاک دھرتی کےمحافظ کارعب ودبدبہ،بھارتی فوجی خاک چاٹنےپرمجبور

لاہور،(بےلاگ نیوز) پاکستانی دھرتی کے محافظ کی کڑک کے بعد بھارتی سورما گھبرا کر خاک چاٹنےپرمجبورہو گیا۔

 گنڈا سنگھ بارڈر قصور میں پرچم اتارنے کی تقریب نےجنگی بخار میں مبتلا مودی کے سورماوں کی بہادری کو ننگا کردیا، پاکستانی جوان کی طاقت سے گھبرا کر بھارتی اہلکار پرچم اتار نہ سکا اور بزدلی سے گرگیا۔

بھارتی جوان کی بزدلی سے پھسلنے اور خوفزدہ ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ویڈیو میں بھارتی ڈرپوک جوان کے چہرے پر خوف واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔

 بھارتی فوج میں ارض پاک کے جوانوں سے خوفزدہ افراد کے خودکشی کے واقعات بھی عام ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں