168

جس نےکرپشن کی وہ سزابھگتےگا،وزیراعظم عمران خان کادوٹوک موقف

اسلام آباد،(بےلاگ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ کسی قیمت پر احتساب سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، جس نے کرپشن کی وہ سزا بھگتے گا۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت میڈیا اسٹریٹیجی کا اجلاس ہوا،اجلاسس میں نیب ترمیمی آرڈیننس پرردعمل کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بابر اعوان، اسد عمر،مرادسعید،فیصل جاوید،فردوس عاشق اعوان،معید یوسف اورشفقت محمود نے شرکت کی۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھاکہ نیب آرڈیننس پر جو رد عمل آیا وہ سب کے سامنے ہے، 2020 میں عام آدمی کی بہتری کے لئے اقدامات کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں