214

وفاقی کابینہ کے ہنگامی اجلاس میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور

اسلام آباد،(بے لاگ نیوز)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کاہنگامی اجلاس ہوا،اجلاس میں آرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل منظور کر لیا گیا۔ بل کا مسودہ پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔

 ذرائع کے مطابق تمام کابینہ اراکین کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی تاہم کابینہ اراکین کو ہنگامی اجلاس کے ایجنڈے سے آگاہ نہیں کیا گیا تھا۔

اجلاس میں آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق بل کا مسودہ پیش کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں