191

ثنااللہ عباسی آئی جی کےپی کے تعینات

اسلام آباد،(بےلاگ نیوز)آئی جی گلگلت بلتستان ثنااللہ عباسی خیبرپختونخوا پولیس کےسربراہ مقرر۔

وفاقی حکومت نے 11 ماہ قبل تعینات کیے گئےآئی جی کےپی کے نعیم خان کو عہدے سے ہٹاکراو ایس ڈی بنا دیاگیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

حکومت نے گلگت بلتستان پولیس کے آئی جی 21 گریڈ کے افسر ثنا اللہ عباسی کو خیبرپختونخوا پولیس کا نیا آئی جی مقرر کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں