183

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ،ویرات کوہلی پہلے نمبرپر

(ویب ڈیسک) آئی سی سی نے تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔

آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق بلے بازوں میں بھارتی بلے باز ویرات کوہلی پہلے نمبر پر ہیں جبکہ آسٹریلیا کے اسمتھ دوسرے اور مارنوس لبوشین تیسرے نمبر پر ہیں،پاکستان کے بابراعظم کا بلے بازوں کی فہرست میں ساتواں نمبر ہیں۔

بولرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے پاٹ کمنز ٹیسٹ ریکنکنگ میں پہلے نمبر پر ہیں جب کہ نیوزی لینڈ کے نیل ویگنر دوسرے اور ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر تیسر نمبر ہیں،بولرز کی ٹیسٹ ریکنگ میں پاکستان کا کوئی بولرز ٹاپ ٹین میں جگہ نہیں بناسکا تاہم محمد عباس کا 17 نمبر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں